’’کسی بھی معاشرے کی عظمت کا راز اس امر میں پنہا ں ہے کہ وہاں نادار‘ محروم اور کمزور طبقوں کے ساتھ کیسا سلوک کیا جاتا ہے۔
3 دسمبر2018‘ خصوصی افراد (Persons with Disabilities) کا عالمی دن تھا۔ کیا ہم نے اس دن کسی کے راستے سے کانٹے ہٹائے یا یہ دن بھی ایک عام دن کی طرح گذر گیا‘‘ ۔بینائی سے محروم ایک سپیشل بچے کے خط سے اقتباس۔